Visit Report Head Tareemon (Mian Mehraan Saeed)

آکسفورڈ کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سمن آباد فیصل آباد

وزٹ رپورٹ ہیڈ تریموں

10-02-2004 :تاریخ
دن: پیر
12:00 pm :وقت
علاقہ: ہیڈ تریموں
نام طالبعلم: میاں مہران سعید
رولنمبر: 6010
کلاس: سول انجینئرنگ تھرڈ ائیر
نام انسٹرکٹر: ذہیں صاحب
نام ایکسپرٹ ہیڈ تریموں: ملک مظہر حسین
فون: 03022488327

تفصیل وزٹ
یہاں ہم 10:00 بجے کالج سے چلے اور جھنگ بائی پاس سے ہوتے ہوئے ہم 12:00 بجے تریموں ہیڈ پہنچے۔ اسکے بعد ہم دفتر گئے۔ (ایکس ای این) کے دفتر میں نہ ملنے کی وجہ سے وہاں کے ایک ملازم نے ہم کو سب انجینئر کے پاس جانے کو کہا۔ سب انجینئر نے ہمیں رہنمائی کے لئے ایک آدمی دیا۔ جس نے ہم کو ہیڈ کا وزٹ کروایا۔ ہم سب سٹوڈنٹس نے گیج معلوم کی اور پانی کا بہاومعلوم کیا۔ ہم نے ریٹنگ وال دیکھی اور ہیڈ کے بارے میں اہم معلومات حاصل کی۔ اسکے بعد ہم نے کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد ایک دوسرے کی تصویریں لی۔ 7:00 بجے ہم واپس کالج کو روانہ ہو گئے۔

Print Friendly, PDF & Email

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *