Visit Report Head Tareemon (Muhammad Sabar Ali)

آکسفورڈ کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سمن آباد فیصل آباد

وزٹ رپورٹ ہیڈ تریموں

10-02-2004 :تاریخ
دن: پیر
12:00 pm :وقت
علاقہ: ہیڈ تریموں
نام طالبعلم: محمد صابر علی
رولنمبر: 6022
کلاس: سول انجینئرنگ تھرڈ ائیر
نام انسٹرکٹر: ذہیں صاحب
نام ایکسپرٹ ہیڈ تریموں: ملک مظہر حسین
فون: 03022488327

تفصیل وزٹ
ہم بروز 10 تاریخ پیر کے دن اپنے پریکٹیکل کی غرض سے ضلع جھنگ، ہیڈ تریموں پر گئے۔ وہاں ہم نے پانی کو کنٹرول کرنے والے گیٹ کا مطالعہ کیا۔ ہیڈ تریموں پر تین دریا آپس میں ملتے ہیں اور پانی کو کنٹرول کرنے کے لئے ونگ وال بنائی گئی ہے۔ ونگ وال کے سائیڈ پر بنائی گئی تعمیرات کو پاکٹ کہا جاتا ہے۔ ہیڈ تریموں پر پانی کا بہاو، ولاسٹی اور دسچارج معلوم کرنے کے لئے گیجز بنائی گئی ہیں جس سے پانی کی گہرائی معلوم کی جا سکتی ہے۔ گیٹوں کی مدد سے پانی کا بہاو کم یا زیادہ کرنے کے لئے ہینڈل لگائے گئے ہیں جس سے پانی کا بہاو معلوم کیا جاتا ہے۔ مچھلیوں کو پکڑنے کے لئے فش ہیڈ بنائے گئے ہیں جہاں سے پانی کا بہاو بند کر کے مچھلیوں کو آسانی سے پکڑا جا سکتا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *